Safdar Hamadani

From Wikipedia, the free encyclopedia

== صفدر ھمٰدانی کا شمار اس عہد کے ایسے جدید مرثیہ نگاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے مرثیے کی نشاط الثانیہ اور احیا کے لیئے کام کیا ہے۔ مغرب میں مرثیہ لکھنے والوں میں انکا ایک منفرد مقام ہے انہوں نے اپنی شاعری کا آغاز غزل سے ہی کیا تھا لیکن اب کوئی تین عشروں سے انکی غالب توجہ مرثیہ پر ہی ہے لیکن اسکے باوجود غزل گوئی کی صنف میں بھی مشقِ سخن جاری ہے' غزل گوئی میں بھی انکا انداز اور لہجہ اپنے متعدد ہم عصروں سے مختلف ہے۔


محبت ہی محبت ہے کہیں نفرت نہیں مجھ میں جو عزت اس کو ہے درکار وہ عزت نہیں مجھ میں ۔۔۔۔۔ میری ناکامیوں کا مجھ کو یہ باعث نظر آیا کسی کی بے وجہ تعریف کی عادت نہیں مجھ میں


Safdar Hamadani is one of the modren Marsia Nigars(marsia writers) who is living abroad and woking for the revival of marsia. He is a well known broadcaster and beside this his pession is poetry. He stared as Ghazal writer and still has his love with Ghazal and as a ghazal writer he is different in many ways than his co-writers